
The Rock - Al-Hijr
Home > >
سورة الحجر
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | ارشاد ہوا کہ یہی میرا سیدھا راستہ ہے میرے بندوں پر تیرا کوئی اختیار نہیں ہے علاوہ ان کے جو گمراہوں میں سے تیری پیروی کرنے لگیں اور جہنم ّایسے تمام لوگوں کی آخری وعدہ گاہ ہے اس کے سات دروازے ہیں اور ہر دروازے کے لئے ایک حصہ تقسیم کردیا گیا ہے بیشک صاحبان ه تقوٰی باغات اور چشموں کے درمیان رہیں گے انہیں حکم ہوگا کہ تم ان باغات میں سلامتی اور حفاظت کے ساتھ داخل ہو جاؤ اور ہم نے ان کے سینوں سے ہر طرح کی کدورت نکال لی ہے اور وہ بھائیوں کی طرح آمنے سامنے تخت پر بیٹھے ہوں گے نہ انہیں کوئی تکلیف چھو سکے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |