The Poets - Ash-Shu'araa
Home > >
سورة الشعراء
مگر وہ جو قلب سلیم کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو اور جس دن جنتّ پرہیزگاروں سے قریب تر کردی جائے گی اور جہنمّ کو گمراہوں کے سامنے کردیا جائے گا اور جہنّمیوں سے کہا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے خدا کو چھوڑ کر وہ تمہاری مدد کریں گے یا اپنی مدد کریں گے پھر وہ سب مع تمام گمراہوں کے جہنّم میں منہ کے بل ڈھکیل دیئے جائیں گے اور ابلیس کے تمام لشکر والے بھی اور وہ سب جہنمّ میں آپس میں جھگڑا کرتے ہوئے کہیں گے | ||