The Poets - Ash-Shu'araa
Home > >
سورة الشعراء
اور بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہو کہ شاید اسی طرح ہمیشہ دنیا میں رہ جاؤ اور جب حملہ کرتے ہو تو نہایت جابرانہ حملہ کرتے ہو اب اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو اور اس کا خوف پیدا کرو جس نے تمہاری ان تمام چیزوں سے مدد کی ہے جنہیں تم خوب جانتے ہو تمہاری امداد جانوروں اور اولاد سے کی ہے وَجَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٣٤﴾ اور باغات اور چشموں سے کی ہے میں تمہارے بارے میں بڑے سخت دن کے عذاب سے خوفزدہ ہوں ان لوگوں نے کہا کہ ہمارے لئے سب برابر ہے چاہے تم ہمیں نصیحت کرو یا تمہارا شمارنصیحت کرنے والوں میں نہ ہو | ||