The Poets - Ash-Shu'araa
Home > >
سورة الشعراء
یہ ڈرانا دھمکانا تو پرانے لوگوں کی عادت ہے اور ہم پر عذاب ہونے والا نہیں ہے فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَٰهُمْ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٣٩﴾ پس قوم نے تکذیب کی اور ہم نے اسے ہلاک کردیا کہ اس میں بھی ہماری ایک نشانی ہے ا ور ان کی اکثریت بہرحا ل مومن نہیں تھی اور تمہارا پروردگار غالب بھی ہے اور مہربان بھی ہے او قوم ثمود نے بھی مرسلین کی تکذیب کی جب ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم لوگ خدا سے کیوں نہیں ڈرتے ہو میں تمہارے لئے ایک امانتدار پیغمبر ہوں لہذا اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو | ||