The Poets - Ash-Shu'araa
Home > >
سورة الشعراء
اور میں تم سے اس کام کی اجرت بھی نہیں چاہتا ہوں میری اجرت تو خدائے رب العالمین کے ذمہ ہے کیا تم یہاں کی نعمتوں میں اسی آرام سے چھوڑ دیئے جاؤ گے فِى جَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٤٧﴾ انہی باغات اور چشموں میں اور انہی کھیتوں اور خرمے کے درختوں کے درمیان جن کی کلیاں نرم و نازک ہیں اور جو تم پہاڑوں کو کاٹ کر آسائشی مکانات تعمیر کررہے ہو ایسا ہرگز نہیں ہوگا لہذا اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو اور زیادتی کرنے والوں کی بات نہ مانو جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیںاور اصلاح نہیں کرتے ہیں | ||