
Those drawn up in Ranks - As-Saaffaat
Home > >
سورة الصافات
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | کیا اس نے اپنے لئے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کا انتخاب کیا ہے آخر تمہیں کیا ہوگیا ہے تم کیسا فیصلہ کررہے ہو أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ﴿١٥٥﴾ کیا تم غور و فکر نہیں کررہے ہو یا تمہارے پاس اس کی کوئی واضح دلیل ہے تو اپنی کتاب کو لے آؤ اگر تم اپنے دعویٰ میں سچے ہو اور انہوں نے خدا اور جّنات کے درمیان بھی رشتہ قرار دے دیا حالانکہ جّنات کو معلوم ہے کہ انہیں بھی خدا کی بارگاہ میں حاضر کیا جائے گا خدا ان سب کے بیانات سے بلند و برتر اور پاک و پاکیزہ ہے علاوہ خدا کے نیک اور مخلص بندوں کے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |