Those drawn up in Ranks - As-Saaffaat
Home > >
سورة الصافات
اور ہم نے ان کا تذکرہ بھی بعد کی نسلوں میں باقی رکھ دیا ہے سلام ہو آل یاسین علیھ السّلامپر ہم اسی طرح حسوُ عمل والوں کو جزا دیا کرتے ہیں بیشک وہ ہمارے باایمان بندوں میں سے تھے اور لوط بھی یقینا مرسلین میں تھے تو ہم نے انہیں اور ان کے تمام گھروالوں کو نجات دے دی علاوہ ان کی زوجہ کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل ہوگئی تھی پھر ہم نے سب کو تباہ و برباد بھی کردیا | ||