Those drawn up in Ranks - As-Saaffaat
Home > >
سورة الصافات
اس کے پھل ایسے بدنما ہیں جیسے شیطانوں کے سر مگر یہ جہنّمی اسی کو کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے پھر ان کے پینے کے لئے گرما گرم پانی ہوگا جس میں پیپ وغیرہ کی آمیزش ہوگی پھر ان سب کا آخری انجام جہّنم ہوگا انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا تھا تو ان ہی کے نقش قدم پر بھاگتے چلے گئے اور یقینا ان سے پہلے بزرگوں کی ایک بڑی جماعت گمراہ ہوچکی ہے اور ہم نے ان کے درمیان ڈرانے والے پیغمبر علیھ السّلام بھیجے | ||