
The Mount - At-Tur
Home > >
سورة الطور
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | وَٱلطُّورِ ﴿١﴾ طور کی قسم اور لکھی ہوئی کتاب کی قسم جو کشادہ اوراق میں ہے اور بیت معمور کی قسم اور بلند چھت (آسمان) کی قسم اور بھڑکتے ہوئے سمندر کی قسم یقینا تمہارے رب کا عذاب واقع ہونے والا ہے اور اس کا کوئی دفع کرنے والا نہیں ہے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |