
The Star - An-Najm
Home > >
سورة النجم
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | کیا آپ نے اسے بھی دیکھا ہے جس نے منہ پھیر لیا اور تھوڑا سا راسِ خدا میں دے کر بند کردیا کیا اس کے پاس علم غیب ہے جس کے ذریعے وہ دیکھ رہا ہے یا اسے اس بات کی خبر ہی نہیں ہے جو موسٰی علیھ السّلام کے صحیفوں میں تھی یا ابراہیم علیھ السّلام کے صحیفوں میں تھی جنہوں نے پورا پورا حق ادا کیا ہے کوئی شخص بھی دوسرے کا بوجھ اٹھانے والا نہیں ہے اور انسان کے لئے صرف اتنا ہی ہے جتنی اس نے کوشش کی ہے اور اس کی کوشش عنقریب اس کے سامنے پیش کردی جائے گی | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |