
The Star - An-Najm
Home > >
سورة النجم
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | قسم ہے ستارہ کی جب وہ ٹوٹا تمہارا ساتھی نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا اور وہ اپنی خواہش سے کلام بھی نہیں کرتا ہے اس کا کلام وہی وحی ہے جو مسلسل نازل ہوتی رہتی ہے اسے نہایت طاقت والے نے تعلیم دی ہے وہ صاحبِ حسن و جمال جو سیدھا کھڑا ہوا جب کہ وہ بلند ترین افق پر تھا پھر وہ قریب ہوا اور آگے بڑھا | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |