
The Star - An-Najm
Home > >
سورة النجم
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | دیکھو قیامت قریب آگئی ہے اللہ کے علاوہ کوئی اس کا ٹالنے والا نہیں ہے کیا تم اس بات سے تعجب کررہے ہو اور پھر ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو وَأَنتُمْ سَٰمِدُونَ ﴿٦١﴾ اور تم بالکل غافل ہو ( اب سے غنیمت ہے) کہ اللہ کے لئے سجدہ کرو اور اس کی عبادت کرو | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |