
The Beneficent - Ar-Rahmaan
Home > >
سورة الرحمن
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | مجرم افراد تو اپنی نشانی ہی سے پہچان لئے جائیں گے پھر پیشانی اور پیروں سے پکڑ لئے جائیں گے تو تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے یہی وہ جہنّم ہے جس کا مجرمین انکار کررہے تھے اب اس کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگاتے پھریں گے پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے اور جو شخص بھی اپنے رب کی بارگاہ میں کھڑے ہونے سے ڈرتا ہے اس کے لئے دو دو باغات ہیں پھر تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ذَوَاتَآ أَفْنَانٍ ﴿٤٨﴾ اور دونوں باغات درختوں کی ٹہنیوں سے ہرے بھرے میوؤں سے لدے ہوں گے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |