
The Beneficent - Ar-Rahmaan
Home > >
سورة الرحمن
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ان دونوں میں دو چشمے بھی جاری ہوں گے پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے ان دونوں میں ہر میوے کے جوڑے ہوں گے پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے یہ لوگ ان فرشوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے استراطلس کے ہوں گے اور دونوں باغات کے میوے انتہائی قریب سے حاصل کرلیں گے پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے ان جنتوں میں محدود نگاہ والی حوریں ہوں گی جن کو انسان اور جنات میں سے کسی نے پہلے چھوا بھی نہ ہوگا | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |