
The Beneficent - Ar-Rahmaan
Home > >
سورة الرحمن
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | ٱلرَّحْمَٰنُ ﴿١﴾ وہ خدا بڑا مہربان ہے اس نے قرآن کی تعلیم دی ہے انسان کو پیدا کیا ہے اور اسے بیان سکھایا ہے آفتاب و ماہتاب سب اسی کے مقرر کردہ حساب کے ساتھ چل رہے ہیں اور بوٹیاں بیلیں اور درخت سب اسی کا سجدہ کررہے ہیں اس نے آسمان کو بلند کیا ہے اور انصاف کی ترازو قائم کی ہے تاکہ تم لوگ وزن میں حد سے تجاوز نہ کرو | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |