
The Inevitable - Al-Waaqia
Home > >
سورة الواقعة
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | ہم نے تم کو پیدا کیا ہے تو دوبارہ پیدا کرنے کی تصدیق کیوں نہیں کرتے کیا تم نے اس نطفہ کو دیکھا ہے جو رحم میں ڈالتے ہو اسے تم پیدا کرتے ہو یا ہم پیدا کرنے والے ہیں ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقدر کردیا ہے اور ہم اس بات سے عاجز نہیں ہیں کہ تم جیسے اور لوگ پیدا کردیں اور تمہیں اس عالم میں دوبارہ ایجاد کردیں جسے تم جانتے بھی نہیں ہو اور تم پہلی خلقت کو تو جانتے ہو تو پھر اس میں غور کیوں نہیں کرتے ہو اس دا نہ کو بھی دیکھا ہے جو تم زمین میں بوتے ہو اسے تم اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |