
The Inevitable - Al-Waaqia
Home > >
سورة الواقعة
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | جن کا سلسلہ نہ ختم ہوگا اور نہ ان پر کوئی روک ٹوک ہوگی اور اونچے قسم کے گدے ہوں گے بیشک ان حوروں کو ہم نے ایجاد کیا ہے تو انہیں نت نئی بنایا ہے عُرُبًا أَتْرَابًا ﴿٣٧﴾ یہ کنواریاں اور آپس میں ہمجولیاں ہوں گی یہ سب اصحاب یمین کے لئے ہیں جن کا ایک گروہ پہلے لوگوں کا ہے اور ایک گروہ آخری لوگوں کا ہے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |