
The Cloaked One - Al-Muddaththir
Home > >
سورة المدثر
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | اور جاتی ہوئی رات کی قسم اور روشن صبح کی قسم یہ جہنمّ بڑی چیزوں میں سے ایک چیز ہے نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ ﴿٣٦﴾ لوگوں کے ڈرانے کا ذریعہ ان کے لئے جو آگے پیچھے ہٹنا چاہیں ہر نفس اپنے اعمال میں گرفتار ہے علاوہ اصحاب یمین کے وہ جنتوں میں رہ کر آپس میں سوال کررہے ہوں گے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |