
The Resurrection - Al-Qiyaama
Home > >
سورة القيامة
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسے جمع کریں اور پڑھوائیں پھر جب ہم پڑھوادیں تو آپ اس کی تلاوت کو دہرائیں پھر اس کے بعد اس کی وضاحت کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے نہیں بلکہ تم لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہو اور آخرت کو نظر انداز کئے ہوئے ہو اس دن بعض چہرے شاداب ہوں گے اپنے پروردگار کی نعمتوں پر نظر رکھے ہوئے ہوں گے اور بعض چہرے افسردہ ہوں گے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |