
The Announcement - An-Naba
Home > >
سورة النبإ
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | اور تمہاری نیند کو آرام کا سامان قرار دیا ہے اور رات کو پردہ پوش بنایا ہے اور دن کو وقت معاش قراردیا ہے اور تمہارے سروں پر سات مضبوط آسمان بنائے ہیں اور ایک بھڑکتا ہوا چراغ بنایا ہے اور بادلوں میں سے موسلا دھار پانی برسایا ہے تاکہ اس کے ذریعہ دانے اور گھاس برآمدکریں اور گھنے گھنے باغات پیداکریں | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |