
Those who drag forth - An-Naazi'aat
Home > >
سورة النازعات
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | تو جنّت اس کا ٹھکانا اور مرکز ہے پیغمبر لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا ٹھکانا کب ہے آپ اس کی یاد کے بارے میں کس منزل پر ہیں اس کے علم کی ا نتہائ آپ کے پروردگار کی طرف ہے آپ تو صرف اس کا خوف رکھنے والوں کو اس سے ڈرانے والے ہیں گویا جب وہ لوگ اسے دیکھیں گے تو ایسا معلوم ہوگاجیسے ایک شام یا ایک صبح دنیامیں ٹھہرے ہیں | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |