
Those who drag forth - An-Naazi'aat
Home > >
سورة النازعات
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | قسم ہے ان کی جو ڈوب کر کھینچ لینے والے ہیں اور آسانی سے کھول دینے والے ہیں اور فضا میں پیرنے والے ہیں پھر تیز رفتاری سے سبقت کرنے والے ہیں پھر امور کا انتظام کرنے والے ہیں جس دن زمین کو جھٹکا دیا جائے گا اور اس کے بعد دوسرا جھٹکا لگے گا اس دن دل لرز جائیں گے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |