
Those who drag forth - An-Naazi'aat
Home > >
سورة النازعات
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | یہ سب تمہارے اور جانوروں کے لئے ایک سرمایہ ہے پھر جب بڑی مصیبت آجائے گی جس دن انسان یاد کرے گا کہ اس نے کیا کیا ہے اور جہنم کو دیکھنے والوں کے لئے نمایاں کردیا جائے گا فَأَمَّا مَن طَغَىٰ ﴿٣٧﴾ پھر جس نے سرکشی کی ہے اور زندگانی دنیا کو اختیار کیا ہے جہنم ّاس کا ٹھکانا ہوگا اور جس نے رب کی بارگاہ میں حاضری کا خوف پیدا کیا ہے اور اپنے نفس کو خواہشات سے روکا ہے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |