The Constellations - Al-Burooj
Home > >
سورة البروج
کیا تمہارے پاس لشکروں کی خبر آئی ہے فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ ﴿١٨﴾ فرعون اور قوم ثمود کی خبر مگر کفاّر تو صرف جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں اور اللہ ان کو پیچھے سے گھیرے ہوئے ہے یقینا یہ بزرگ و برتر قرآن ہے جو لوح محفوظ میں محفوظ کیا گیا ہے | ||