
The Most High - Al-A'laa
Home > >
سورة الأعلى
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | لہذا لوگوں کوسمجھاؤ اگر سمجھانے کا فائدہ ہو عنقریب خوف خدا رکھنے والا سمجھ جائے گا اور بدبخت اس سے کنارہ کشی کرے گا جو بہت بڑی آگ میں جلنے والا ہے پھر نہ اس میں زندگی ہے نہ موت بے شک پاکیزہ رہنے والا کامیاب ہوگیا جس نے اپنے رب کے نام کی تسبیح کی اور پھر نماز پڑھی لیکن تم لوگ زندگانی دنیا کو مقدم رکھتے ہو | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |