
The Dawn - Al-Fajr
Home > >
سورة الفجر
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ تم یتیموں کا احترام نہیں کرتے ہو اور لوگوں کو م مسکینوں کے کھانے پر آمادہ نہیں کرتے ہو اور میراث کے مال کو اکٹھا کرکے حلال و حرام سب کھا جاتے ہو اور مال دنیا کو بہت دوست رکھتے ہو یاد رکھو کہ جب زمین کو ریزہ ریزہ کردیا جائے گا اور تمہارے پروردگار کا حکم اور فرشتے صف در صف آجائیں گے وَجِا۟ىٓءَ يَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَٰنُ وَأَنَّىٰ لَهُ ٱلذِّكْرَىٰ ﴿٢٣﴾ اور جہنمّ کو اس دن سامنے لایا جائے گا تو انسان کو ہوش آجائے گا لیکن اس دن ہوش آنے کا کیا فائدہ انسان کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پہلے بھیج دیا ہوتا | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |