
The Dawn - Al-Fajr
Home > >
سورة الفجر
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | تو اس دن خدا ویسا عذاب کرے گا جو کسی نے نہ کیا ہوگا اور نہ اس طرح کسی نے گرفتار کیا ہوگا اے نفس مطمئن اپنے رب کی طرف پلٹ آ اس عالم میں کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے پھر میرے بندوں میں شامل ہوجا وَٱدْخُلِى جَنَّتِى ﴿٣٠﴾ اور میری جنت میں داخل ہوجا | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |