
The Dawn - Al-Fajr
Home > >
سورة الفجر
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | اور ثمود کے ساتھ جو وادی میں پتھر تراش کر مکان بناتے تھے اور میخوں والے فرعون کے ساتھ جن لوگوں نے شہروں میں سرکشی پھیلائی اور خوب فساد کیا تو پھر خدا نے ان پر عذاب کے کوڑے برسادیئے بے شک تمہارا پروردگار ظالموں کی تاک میں ہے لیکن انسان کا حال یہ ہے کہ جب خدا نے اس کو اس طرح آزمایا کہ عزّت اور نعمت دے دی تو کہنے لگا کہ میرے رب نے مجھے باعزّت بنایا ہے اور جب آزمائش کے لئے روزی کو تنگ کردیا تو کہنے لگا کہ میرے پروردگار نے میری توہین کی ہے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |