
The Night - Al-Lail
Home > >
سورة الليل
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | اور نیکی کو جھٹلایا ہے اس کے لئے سختی کی راہ ہموار کردیں گے اور اس کا مال کچھ کام نہ آئے گا جب وہ ہلاک ہوجائے گا بے شک ہدایت کی ذمہ داری ہمارے اوپر ہے اور دنیا و آخرت کا اختیار ہمارے ہاتھوں میں ہے تو ہم نے تمہیں بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرایا جس میں کوئی نہ جائے گا سوائے بدبخت شخص کے جس نے جھٹلایا اور منھ پھیرلیا | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |