
The Consolation - Ash-Sharh
Home > >
سورة الشرح
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا جس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا اور آپ کے ذکر کو بلند کردیا ہاں زحمت کے ساتھ آسانی بھی ہے بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے لہذا جب آپ فارغ ہوجائیں تو نصب کردیں اور اپنے رب کی طرف رخ کریں | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |