
The Power, Fate - Al-Qadr
Home > >
سورة القدر
![]() | ![]() | ![]() |
![]() | بے شک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس میں ملائکہ اور روح القدس اسُن خدا کے ساتھ تمام امور کو لے کر نازل ہوتے ہیں یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے | ![]() |
![]() | ![]() | ![]() |