Surat Al-Qaari'a (The Calamity) - القارعة
Home > > >
101:6 فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ ﴿٦﴾ فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ﴿٧﴾ وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ﴿٨﴾ فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ﴿٩﴾ تو اس دن جس کی نیکیوں کا پلّہ بھاری ہوگا وہ پسندیدہ عیش میں ہوگا اور جس کا پلہّ ہلکا ہوگا اس کا مرکز ہاویہ ہے | ||