Surat Al-Maa'un (Almsgiving) - الماعون
Home > > >
107:4 فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾ ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ﴿٥﴾ ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ﴿٦﴾ وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ﴿٧﴾ تو تباہی ہے ان نمازیوں کے لئے جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں دکھانے کے لئے عمل کرتے ہیں اور معمولی ظروف بھی عاریت پر دینے سے انکار کردتے ہیں | ||