Menu

BackSurat Taa-Haa (Taa-Haa) - طه

>
>


20:21

قَالَ خُذْهَا وَلَا تَخَفْ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا ٱلْأُولَىٰ ﴿٢١﴾ وَٱضْمُمْ يَدَكَ إِلَىٰ جَنَاحِكَ تَخْرُجْ بَيْضَآءَ مِنْ غَيْرِ سُوٓءٍ ءَايَةً أُخْرَىٰ﴿٢٢﴾ لِنُرِيَكَ مِنْ ءَايَٰتِنَا ٱلْكُبْرَى﴿٢٣﴾ ٱذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ﴿٢٤﴾ قَالَ رَبِّ ٱشْرَحْ لِى صَدْرِى﴿٢٥﴾ وَيَسِّرْ لِىٓ أَمْرِى﴿٢٦﴾ وَٱحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِى﴿٢٧﴾ يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى﴿٢٨﴾ وَٱجْعَل لِّى وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِى﴿٢٩﴾ هَٰرُونَ أَخِى﴿٣٠﴾

حکم ہوا کہ اسے لے لو اور ڈرو نہیں کہ ہم عنقریب اسے اس کی پرانی اصل کی طرف پلٹا دیں گے اور اپنے ہاتھ کو سمیٹ کر بغل میں کرلو یہ بغیر بیماری کے سفید ہوکر نکلے گا اور یہ ہماری دوسری نشانی ہوگی تاکہ ہم تمہیں اپنی بڑی نشانیاں دکھاسکیں جاؤ فرعون کی طرف جاؤ کہ وہ سرکش ہوگیا موسٰی نے عرض کی پروردگار میرے سینے کو کشادہ کردے میرے کام کو آسان کردے اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے کہ یہ لوگ میری بات سمجھ سکیں اور میرے اہل میں سے میرا وزیر قرار دے دے ہارون کو جو میرا بھائی بھی ہے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.