Menu

BackSurat Ash-Shu'araa (The Poets) - الشعراء

>
>


26:134

وَجَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٣٤﴾ إِنِّىٓ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ﴿١٣٥﴾ قَالُوا۟ سَوَآءٌ عَلَيْنَآ أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ ٱلْوَٰعِظِينَ﴿١٣٦﴾ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلْأَوَّلِينَ﴿١٣٧﴾ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ﴿١٣٨﴾

اور باغات اور چشموں سے کی ہے میں تمہارے بارے میں بڑے سخت دن کے عذاب سے خوفزدہ ہوں ان لوگوں نے کہا کہ ہمارے لئے سب برابر ہے چاہے تم ہمیں نصیحت کرو یا تمہارا شمارنصیحت کرنے والوں میں نہ ہو یہ ڈرانا دھمکانا تو پرانے لوگوں کی عادت ہے اور ہم پر عذاب ہونے والا نہیں ہے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.