Surat Ash-Shu'araa (The Poets) - الشعراء
Home > > >
26:72 قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ ﴿٧٢﴾ أَوْ يَنفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ﴿٧٣﴾ تو ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو یہ تمہاری آواز سنتے ہیں یہ کوئی فائدہ یا نقصان پہنچاتے ہیں | ||