Surat As-Saaffaat (Those drawn up in Ranks) - الصافات
Home > > >
37:41 أُو۟لَٰٓئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُومٌ ﴿٤١﴾ فَوَٰكِهُ وَهُم مُّكْرَمُونَ﴿٤٢﴾ فِى جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِ﴿٤٣﴾ عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَٰبِلِينَ﴿٤٤﴾ کہ ان کے لئے معین رزق ہے میوے ہیں اور وہ باعزت طریقہ سے رہیں گے نعمتوں سے بھری ہوئی جنّت میں آمنے سامنے تخت پر بیٹھے ہوئے | ||