Surat As-Saaffaat (Those drawn up in Ranks) - الصافات
Home > > >
37:43 فِى جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٤٣﴾ عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَٰبِلِينَ﴿٤٤﴾ يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍۭ﴿٤٥﴾ بَيْضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشَّٰرِبِينَ﴿٤٦﴾ نعمتوں سے بھری ہوئی جنّت میں آمنے سامنے تخت پر بیٹھے ہوئے ان کے گرد صاف شفاف شراب کا دور چل رہا ہوگا سفید رنگ کی شراب جس میں پینے والے کو لطف آئے | ||