Surat As-Saaffaat (Those drawn up in Ranks) - الصافات
Home > > >
37:55 فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِى سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ ﴿٥٥﴾ قَالَ تَٱللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرْدِينِ﴿٥٦﴾ وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّى لَكُنتُ مِنَ ٱلْمُحْضَرِينَ﴿٥٧﴾ یہ کہہ کہ نگاہ ڈالی تو اسے بیچ جہّنم میں دیکھا کہا کہ خدا کی قسم قریب تھا کہ تو مجھے بھی ہلاک کردیتا اور میرے پروردگار کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی یہیں حاضر کردیا جاتا | ||