Menu

BackSurat As-Saaffaat (Those drawn up in Ranks) - الصافات

>
>


37:75

وَلَقَدْ نَادَىٰنَا نُوحٌ فَلَنِعْمَ ٱلْمُجِيبُونَ ﴿٧٥﴾ وَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥ مِنَ ٱلْكَرْبِ ٱلْعَظِيمِ﴿٧٦﴾ وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُۥ هُمُ ٱلْبَاقِينَ﴿٧٧﴾ وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِى ٱلْءَاخِرِينَ﴿٧٨﴾ سَلَٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِى ٱلْعَٰلَمِينَ﴿٧٩﴾

اور یقینا نوح علیھ السّلامنے ہم کو آواز دی تو ہم بہترین قبول کرنے والے ہیں اور ہم نے انہیں اور ان کے اہل کو بہت بڑے کرب سے نجات دے دی ہے اور ہم نے ان کی اولاد ہی کو باقی رہنے والوں میں قرار دیا اور ان کے تذکرہ کو آنے والی نسلوں میں برقرار رکھا ساری خدائی میں نوح علیھ السّلام پر ہمارا سلام

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.