Surat Ad-Dukhaan (The Smoke) - الدخان
Home > > >
44:10 فَٱرْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِى ٱلسَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِينٍ ﴿١٠﴾ يَغْشَى ٱلنَّاسَ هَٰذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ﴿١١﴾ لہٰذا آپ اس دن کا انتظار کیجئے جب آسمان واضح قسم کا دھواں لے کر آجائے گا جو تمام لوگوں کو ڈھانک لے گا کہ یہی دردناک عذاب ہے | ||