Surat Ad-Dukhaan (The Smoke) - الدخان
Home > > >
44:51 إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى مَقَامٍ أَمِينٍ ﴿٥١﴾ فِى جَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ﴿٥٢﴾ يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَٰبِلِينَ﴿٥٣﴾ بیشک وہ صاحبانِ تقویٰ محفوظ مقام پر ہوں گے باغات اور چشموں کے درمیان وہ ریشم کی باریک اور موٹی پوشاک پہنے ہوئے ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے | ||