Menu

BackSurat Adh-Dhaariyat (The Winnowing Winds) - الذاريات

>
>


51:15

إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٥﴾ ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَ﴿١٦﴾

بیشک متقی افراد باغات اور چشموں کے درمیان ہوں گے جو کچھ ان کا پروردگار عطا کرنے والا ہے اسے وصول کررہے ہوں گے کہ یہ لوگ پہلے سے نیک کردار تھے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.