Surat An-Najm (The Star) - النجم
Home > > >
53:13 وَلَقَدْ رَءَاهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰ ﴿١٣﴾ عِندَ سِدْرَةِ ٱلْمُنتَهَىٰ﴿١٤﴾ عِندَهَا جَنَّةُ ٱلْمَأْوَىٰٓ﴿١٥﴾ اور اس نے تو اسے ایک بار اور بھی دیکھا ہے سدرِالمنتہیٰ کے نزدیک جس کے پاس جنت الماویٰ بھی ہے | ||