Surat Al-Waaqia (The Inevitable) - الواقعة
Home > > >
56:35 إِنَّآ أَنشَأْنَٰهُنَّ إِنشَآءً ﴿٣٥﴾ فَجَعَلْنَٰهُنَّ أَبْكَارًا﴿٣٦﴾ عُرُبًا أَتْرَابًا﴿٣٧﴾ لِّأَصْحَٰبِ ٱلْيَمِينِ﴿٣٨﴾ بیشک ان حوروں کو ہم نے ایجاد کیا ہے تو انہیں نت نئی بنایا ہے یہ کنواریاں اور آپس میں ہمجولیاں ہوں گی یہ سب اصحاب یمین کے لئے ہیں | ||