Surat Al-Waaqia (The Inevitable) - الواقعة
Home > > >
56:8 فَأَصْحَٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ مَآ أَصْحَٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ ﴿٨﴾ وَأَصْحَٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ مَآ أَصْحَٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ﴿٩﴾ پھر داہنے ہاتھ والے اور کیا کہنا داہنے ہاتھ والوں کا اور بائیں ہاتھ والے اور کیا پوچھنا ہے بائیں ہاتھ والوں کا | ||