Surat Al-Ma'aarij (The Ascending Stairways) - المعارج
Home > > >
70:10 وَلَا يَسْـَٔلُ حَمِيمٌ حَمِيمًا ﴿١٠﴾ يُبَصَّرُونَهُمْ يَوَدُّ ٱلْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِى مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۭ بِبَنِيهِ﴿١١﴾ وَصَٰحِبَتِهِۦ وَأَخِيهِ﴿١٢﴾ وَفَصِيلَتِهِ ٱلَّتِى تُـْٔوِيهِ﴿١٣﴾ وَمَن فِى ٱلْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ﴿١٤﴾ اور کوئی ہمدرد کسی ہمدرد کا پرسانِ حال نہ ہوگا وہ سب ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے تو مجرم چاہے گا کہ کاش آج کے دن کے عذاب کے بدلے اس کی اولاد کو لے لیا جائے اوربیوی اور بھائی کو اور اس کنبہ کو جس میں وہ رہتا تھا اور روئے زمین کی ساری مخلوقات کو اور اسے نجات دے دی جائے | ||