Menu

BackSurat Al-Ma'aarij (The Ascending Stairways) - المعارج

>
>


70:11

يُبَصَّرُونَهُمْ يَوَدُّ ٱلْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِى مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۭ بِبَنِيهِ ﴿١١﴾ وَصَٰحِبَتِهِۦ وَأَخِيهِ﴿١٢﴾ وَفَصِيلَتِهِ ٱلَّتِى تُـْٔوِيهِ﴿١٣﴾ وَمَن فِى ٱلْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ﴿١٤﴾

وہ سب ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے تو مجرم چاہے گا کہ کاش آج کے دن کے عذاب کے بدلے اس کی اولاد کو لے لیا جائے اوربیوی اور بھائی کو اور اس کنبہ کو جس میں وہ رہتا تھا اور روئے زمین کی ساری مخلوقات کو اور اسے نجات دے دی جائے

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.