Surat Al-Ma'aarij (The Ascending Stairways) - المعارج
Home > > >
70:32 وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَٰنَٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ ﴿٣٢﴾ وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَٰدَٰتِهِمْ قَآئِمُونَ﴿٣٣﴾ وَٱلَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ﴿٣٤﴾ أُو۟لَٰٓئِكَ فِى جَنَّٰتٍ مُّكْرَمُونَ﴿٣٥﴾ اور جو اپنی امانتوں اور عہد کا خیال رکھنے والے ہیں اور جو اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں اور جو اپنی نمازوں کا خیال رکھنے والے ہیں یہی لوگ جنّت میں باعزّت طریقہ سے رہنے والے ہیں | ||