Menu

BackSurat Al-Muddaththir (The Cloaked One) - المدثر

>
>


74:11

ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا ﴿١١﴾ وَجَعَلْتُ لَهُۥ مَالًا مَّمْدُودًا﴿١٢﴾ وَبَنِينَ شُهُودًا﴿١٣﴾

اب مجھے اور اس شخص کو چھوڑ دو جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا ہے اور اس کے لئے کثیر مال قرار دیا ہے اور نگاہ کے سامنے رہنے والے بیٹے قرار دیئے ہیں

This is a portion of the entire surah. View this verse in context, or view the entire surah here.